: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس،1جون(ایجنسی) گزشتہ چند دنوں سے بارش کی وجہ سے متاثر سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن میں خراب نظام کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے دنیا کے چوٹی کے ٹینس کھلاڑی اسپانسروں سے بے حد ناراض ہیں۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پیر کو پورے دن بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کے بعد منگل کو بھی ٹورنامنٹ میں محض دو گھنٹے کا ہی کھیل ممکن ہو سکا۔ پرستار جہاں اپنے پسندیدہ ٹینس کھلاڑیوں کو نہ دیکھنے کی وجہ سے مایوس ہیں تو اس ٹورنامنٹ میں کھیل رہے کھلاڑیوں نے بھی منتظمین پر خراب بندوست کا کا الزام لگایا ہے۔